حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: یقیناً اللہ تعالیٰ گناہوں کو بخش دینے والا ہے، سوائے اُس شخص کے گناہوں کے کہ جو خدا کی اطاعت کو چھوڑ کر یوں بھاگتا ہے جیسے اونٹ اپنےمالک سے بھاگتا ہے۔ کنزالعمال حدیث 43717