حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جب تم دیکھو کہ خدا تم پر پے در پے بلائیں بھیج رہا ہے تو تم اس کا شکر ادا کرو اور جب دیکھو کہ اس کی طرف سے مسلسل نعمتیں پہنچ رہی ہیں تو پھر خبردار ہوجاؤ۔ !! غررالحکم حدیث1708