حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: وہ بھی بخیل ہوتا ہے جو مال کو جائز طریقے سے کمائے اور ناحق طریقے سے خرچ کرے۔ وسائل الشیعۃ حدیث11468