حضرت امام محمد باقر عليهالسلام نے فرمایا:
حضرت قائم آلِ محمد ؑ کی دو طرح کی غَیبت ہوگی جن میں سے ایک میں (تو)کہا جائے گا کہ وہ (گویا)اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں اور معلوم نہیں کہ کس وادی میں جاچکے ہیں
الغیبۃ للنعمانی باب10 حدیث8
علوم القرآن --> قرائت و تجويد
درس نمبر:
5
استاد:
قاری جاوید حسین الحسینی
بحث:
احکام حروف،قرآن کریم کو آسانی سے پڑھنے کا طریقہ،۔،
علوم القرآن --> قرائت و تجويد