حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: بخیل وہ ہوتا ہے جو سلام کرنے میں بخل سے کام لے۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب136 حدیث27