حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
اے بازار والو! قسمیں کھانے میں خدا سے ڈرتے رہو، کیونکہ قسمیں کھانے سے مال ناکارہ ہوجاتا ہے، برکت اُٹھ جاتی ہے، تاجر فاجر بن جاتا ہے، مگر یہ کہ جو حق کے ساتھ لین دین کرے۔
کنزالعمال حدیث 10043
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ اوّل
درس نمبر:
124
ذیلی عنوان:
شرح اللمعۃ | کتاب الصلاۃ | درس 70
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
الفصل الثامن،فی القضاء۔یجب قضاءالفرائض الیومیہ۔۔۔۔۔
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ اوّل