حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو سخت ناپسند کرتاہے جو اپنے بھائیوں سے ترش روئی کے ساتھ پیش آتا ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث9552