حضرت فاطمه زهرا عليها‌السلام نے فرمایا: تم میں سے بہترین مرد وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ زیادہ مہربان اور زیادہ بخشنے والے ہوں۔ دلائل الامامہ ص76

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 155
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ نور، ۴۰،۴۴۔،اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِيْ بَحْرٍ لُّجِّيٍّ يَّغْشٰـىہُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِہٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِہٖ سَحَابٌ۝۰ۭ۔۔۔۔