حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: آپس میں میل جول رکھو، ایک دوسرے سے نیکی کرو، نیک بھائی بن کر رہو جیسا کہ خدا نے تمہیں حکم دیا ہے۔ اصول کافی باب التراحم والتعاطف حدیث2

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 155
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ نور، ۴۰،۴۴۔،اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِيْ بَحْرٍ لُّجِّيٍّ يَّغْشٰـىہُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِہٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِہٖ سَحَابٌ۝۰ۭ۔۔۔۔