حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
تم اس وقت تک مومن نہیں بن سکتے جب تک خدا سے ڈرنے والے اور اسی سے امید کرنے والے نہ بنو، یہ صفت تم میں اس وقت پیدا ہوگی جب تم خوف اور امید کے ساتھ اعمال بجالاؤ گے
بحارالانوار تتمہ کتاب الروضۃ باب23
اصول --> اصول الفقہ --> حصہ اوّل
درس نمبر:
100
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
عام و خاص، الصورۃ الثالثۃ، اذا کانا معلومی التاریخ۔
اصول --> اصول الفقہ --> حصہ اوّل