حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: اللہ نہ تو کسی کو مجبور کرتا ہے اور نہ ہی (اُس نے) تمام کام کسی کے حوالے کردئیے ہیں بلکہ معاملہ دونوں باتوں کے درمیان ہے۔ اصول کافی کتاب التوحید باب الجبر والقدر حدیث13

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 188
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ توبہ 60،اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَاۗءِ وَالْمَسٰكِيْنِ وَالْعٰمِلِيْنَ عَلَيْہَا وَالْمُؤَلَّفَۃِ قُلُوْبُہُمْ۔۔۔۔۔