حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: اپنے پاکیزہ دامن کی اچھی طرح حفاظت کرنا اور بقدرِ کفایت چیز پر راضی رہنا، ایمان کے دو بڑے ستون ہیں۔ غررالحکم حدیث 4838