حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: حسن ؑ کے حصے میں میرا رعب و دبدبہ اور سیاست ہے اور حسین ؑ کے حصہ میں میری شجاعت اور سخاوت ہے خصال صدوق ؒباب الاثنین حدیث122، بحارالانوارکتاب تاریخ فاطمۃ ؑوالحسن ؑ والحسین ؑ باب12