حضرت امام محمد باقر عليه‌السلام نے فرمایا: اللہ نے مومن کو تین خوبیوں سے نوازا ہے: دنیا اور دین میں عزت، آخرت میں کامیابی اور عالمین کے دلوں میں رعب۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب15حدیث21