حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک دوسروں کے لئے اچھائی کی اسی بات کو پسند نہ کرے جو وہ اپنے لئے پسند کرتا ہے کنزالعمال حدیث95