حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
اے بازار والو! قسمیں کھانے میں خدا سے ڈرتے رہو، کیونکہ قسمیں کھانے سے مال ناکارہ ہوجاتا ہے، برکت اُٹھ جاتی ہے، تاجر فاجر بن جاتا ہے، مگر یہ کہ جو حق کے ساتھ لین دین کرے۔
کنزالعمال حدیث 10043
ادبیات --> صرف میر
درس نمبر:
4
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
فصل را دانشتہ شد کہ فعل ثلاثی مجرد را سہ صیغہ است۔۔۔
ادبیات --> صرف میر