حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جو گنہگار اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہے (وہ) اُس اطاعت کرنے والے سے بہتر ہے جو اپنے اعمال پر مغرور ہوتا ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث 13671