حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: مومن سے جب سوال کیا جاتا ہے تو دامن بھر دیتا ہے اور جب خود سوال کرتا ہے تو تنگ نہیں کرتا۔ غررالحکم حدیث1825