حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا: حقیقی معنوں میں بخیل وہ ہوتا ہے جو اپنے مال سے واجب زکوٰۃ ادا نہیں کرتا اور نہ ہی اپنی قوم کے قریب ترین افراد کے کام آتا ہےجبکہ باقی ہرجگہ فضول خرچی کرتا ہے۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفرباب136حدیث30
اصول --> فرائد الاصول --> تعادل و تراجیح