حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: اے سودا طے کرانے والو! اور اے دکاندارو! قسمیں کم کھایا کرو، کیونکہ اس طرح سے مال تو بک جائے گا مگر بابرکت منافع ختم ہوجائے گا۔ اصول کافی باب الحلف فی الشراء والبیع حدیث2