حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا:
مومن ہمیشہ خیر کی راہوں میں ہوتا ہےاور جب اس کے جسم سے روح قبض کی جارہی ہوتی ہےاس وقت بھی خدا کی حمد بجالارہا ہوتا ہے۔
کنزالعمال حدیث 682
اصول --> فرائد الاصول --> حصہ دوم
درس نمبر:
116
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
الثالث ان وجوب الاجتناب عن کلا المشتبھین انما ھو مع ۔
اصول --> فرائد الاصول --> حصہ دوم