حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
بھائیوں کے ساتھ نیکی اور ان کی حاجت روائی کے لئے بھاگ دوڑ، نیک اعمال میں شمار ہوتی ہے، اس سے شیطان کی ناک رگڑی جاتی ہے، جہنم سے دوری حاصل ہوتی ہے اور بہشت میں داخلہ ہوتا ہے۔
مستدرک الوسائل حدیث 12408
الفقہ --> مکاسب --> حصہ سوّم (دورہ دوّم)
درس نمبر:
39
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
صور جواز بیع الوقف/ والجواب: أمّا عن روایۃ جعفر، فبأنّھا۔۔
الفقہ --> مکاسب --> حصہ سوّم (دورہ دوّم)