حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا:
جس بانجھ کے ہاں اولاد ہوجائے یا جس نے گمشدہ چیز کو پالیا ہو یا جو پیاسا پانی تک پہنچ جائے، اُس کو اِتنی خوشی نہیں ہوتی جتنی خداوندعالم کو توبہ کرنے والے بندے سے ہوتی ہے۔
کنزل العمال حدیث10166
ادبیات --> مبادی العربیہ --> مبادی العربیہ حصہ نحو
ادبیات --> مبادی العربیہ --> مبادی العربیہ حصہ نحو