حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: تجارت کی طلب میں نکلو، اس لئے کہ اس سے تم لوگوں کے ہاتھوں سے بے نیاز ہوجاؤ گے اور خداوندِعالم بھی امین تاجر کو دوست رکھتا ہے۔ وسائل الشیعۃ حدیث 21848