حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: مومن ہمیشہ ذکر میں مشغول رہتا ہے، بہت سوچتا ہے، نعمتوں پر شکر کرتا ہے اور مصیبتوں پر صبر کرتا ہے۔ غررالحکم حدیث1933