حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: اس میں کوئی شک نہیں کہ علی ؑ مجھ سے اور میں علی ؑ سے ہوں اور وہ ہر مومن کے ولی ہیں کنزالعمال حدیث 32938