حضرت فاطمه زهرا عليها‌السلام نے فرمایا: ہر وہ شخص جو اپنے خالصانہ عمل کو خداوند عالم کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے خدا بھی اپنی بہترین مصلحت اس کے حق میں قرار دیتا ہے تحف العقول ص۹۶۰