حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: جب کھانے کی خواہش ہو تو کھانا کھاؤ اور خواہش باقی ہو تو ہاتھ اٹھا لو بحارالانوار ج59 ص290، تتمۃ کتاب السماء والعالم، ابواب الادویۃ وخواصہا، باب89نادر