حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جو جابر بننے کی کوشش کرے گا، خداوندعالم اسے حقیر اور پست بنادے گا۔ غررالحکم حدیث7149