حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: تہمت کے مقامات اور بدگمانی کی محفل میں جانے سے بچو، کیونکہ برے انسان کا ساتھی، اپنے ہم نشین سے پہچانا جاتا ہے۔ بحارالانوار تتمہ کتاب تاریخ امیرالمومنین ؑ باب127 حدیث1

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 5
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: وَاِذَا لَقُوا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْٓا اٰمَنَّا۝۰ۚۖ وَاِذَا خَلَوْا اِلٰى شَيٰطِيْنِہِمْ۝۰ۙ قَالُوْٓا اِنَّا مَعَكُمْ۝۰ۙ اِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَہْزِءُوْنَ۝۱۴