حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: خداوند جل شانہ فرماتا ہے: مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم، میں نے جو بھی مخلوق پیدا کی ہے ان میں میرا بندہ مومن جس قدر مجھے محبوب ہے اتنا کوئی اور نہیں۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب63حدیث75