حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
اے بازار والو! قسمیں کھانے میں خدا سے ڈرتے رہو، کیونکہ قسمیں کھانے سے مال ناکارہ ہوجاتا ہے، برکت اُٹھ جاتی ہے، تاجر فاجر بن جاتا ہے، مگر یہ کہ جو حق کے ساتھ لین دین کرے۔
کنزالعمال حدیث 10043
الفقہ --> مکاسب --> حصہ اوّل
درس نمبر:
108
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
غناء، ثمّ انّ المراد بالمطرب ما کان مطرباََ فی الجملۃ۔۔
الفقہ --> مکاسب --> حصہ اوّل