حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا: آزمائش مومن کی زینت ہے اور عقلمند کے لیے عظمت ہے، کیونکہ آزمائش کا مومن کے ساتھ رہنا اور مومن کا اس پر صبر کرنا اور ثابت قدم رہنا، اس کے ایمان کے صحیح ہونے کی علامت ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث2405
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔