حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: یہ تجارت نہیں ہے کہ تم اپنی جان کو تو دنیا کی کم قیمت کے بدلے بیچ ڈالو اور اپنے مال کا معاوضہ خدا سے مانگو۔ نھج البلاغہ خطبہ34