حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: جسے امین بناؤ اس پر الزام لگانا درست نہیں اور اگر اسے بددیانتی میں آزما چکے ہو تو پھر اُسے امین بنانا درست نہیں۔ اصول کافی باب نادر حدیث1