حضرت امام علی رضا عليه‌السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بے جا بحث کو، مال کے برباد کرنے کو اور کسی سے بار بار مانگنے کو بہت ناپسند کرتا ہے۔ بحارالانوار ابواب المواعظ والحکم باب26 حدیث1