حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: جب قیامت کا دن ہوگا تو منادی ندا دے گا ’’عبادت کرنے والوں کی زینت کہاں ہیں؟‘‘ گویا میں اپنے فرزند علی بن الحسین ؑ کو دیکھ رہا ہوں کہ صفوں کو چیر کر آگے بڑھ رہے ہیں بحارالانوار ابواب تاریخ سیدالساجدین ؑباب1