حضرت امام علی زین العابدین عليه‌السلام نے فرمایا: مومن تنہائی میں ہو تو پرہیزگار ہوتا ہے، نادار ہوتو صدقہ دیتا ہے، مصیبت میں ہوتو صبر کرتا ہے، غضبناک ہو تو بردباری کا مظاہرہ کرتا ہے، وہ خوف کی حالت میں بھی سچ بولتا ہے۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب 14حدیث15