حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کو وہ شخص بہت ہی ناپسند ہے جس کی زبان سے لوگ ڈرتے ہیں۔ اصول کافی باب السفہ حدیث4