حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا: خوب غور سے سنو! سب سے بہتر دیکھنے والی آنکھ وہ ہوتی ہے جو اچھائی پر جاکر رُکے اور سب سے بہتر سننے والا کان وہ ہوتا ہے جو نصیحت کو سنے اور اُسے قبول کرے۔ نھج البلاغۃ خطبہ105
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔