حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا: بھائیوں کے ساتھ نیکی اور ان کی حاجت روائی کے لئے بھاگ دوڑ، نیک اعمال میں شمار ہوتی ہے، اس سے شیطان کی ناک رگڑی جاتی ہے، جہنم سے دوری حاصل ہوتی ہے اور بہشت میں داخلہ ہوتا ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث 12408
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔