حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
جو تجارت کرنا چاہتا ہے اُسے پہلے اپنے دین کو سمجھنا چاہئے، تاکہ وہ حلال و حرام کو پہچان سکے، کیونکہ جو شخص دین کو سمجھے بغیر تجارت کرے گا وہ شکو ک و شبہات میں گھر جائے گا۔
وسائل الشیعۃ حدیث22797
الفقہ --> مکاسب --> حصہ سوّم (دورہ دوّم)
درس نمبر:
81
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
بیع بعض۔۔،وامّا لوجہ الثالث ویردّہ منع لزوم الغرر۔
الفقہ --> مکاسب --> حصہ سوّم (دورہ دوّم)