حضرت امام حسن عسکری عليه‌السلام نے فرمایا: ’’اللّٰہ‘‘ وہ ذات ہے کہ حاجات اور مشکلات کے وقت جب مخلوق کی ہرطرف سے امیدیں منقطع ہوجائیں تو اس کی طرف پناہ لے بحارالانوار کتاب التوحید باب3، التوحید باب 31