حضرت امام علی رضا عليه‌السلام نے فرمایا: فرعون (بھی)موت کو دیکھ کر ایمان لے آیا تھا لہٰذا موت کو دیکھ کر ایمان لانا قابلِ قبول نہیں ہوتا۔ بحارالانوارکتاب العدل باب20حدیث25

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 71
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ حجر ۱۹تا ۲۱،وَالْاَرْضَ مَدَدْنٰہَا وَاَلْقَيْنَا فِيْہَا رَوَاسِيَ وَاَنْۢبَتْنَا فِيْہَا مِنْ كُلِّ شَيْءٍ مَّوْزُوْنٍ۝۱۹