حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا:
جس بانجھ کے ہاں اولاد ہوجائے یا جس نے گمشدہ چیز کو پالیا ہو یا جو پیاسا پانی تک پہنچ جائے، اُس کو اِتنی خوشی نہیں ہوتی جتنی خداوندعالم کو توبہ کرنے والے بندے سے ہوتی ہے۔
کنزل العمال حدیث10166
الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم (دورہ دوّم)
درس نمبر:
45
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
تنبیہات معاطاۃ، وجہ الثالث متقدم للثانی علی القول۔۔۔۔۔
الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم (دورہ دوّم)