حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: برکت کے دس اجزا ہیں: جن میں سے نو تجارت میں اور ایک دوسرے تمام پیشوں میں ہے۔ بحارالانوار کتاب تتمۃ کتاب السماء العالم باب2 حدیث1