حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
اے سودا طے کرانے والو! اور اے دکاندارو! قسمیں کم کھایا کرو، کیونکہ اس طرح سے مال تو بک جائے گا مگر بابرکت منافع ختم ہوجائے گا۔
اصول کافی باب الحلف فی الشراء والبیع حدیث2
الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم (دورہ دوّم)
درس نمبر:
71
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
عقد بیع، ومّا القبول فلا ینبغی الإشکال فی وقوعہ۔۔۔۔
الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم (دورہ دوّم)