حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جس انسان کی عقل اس کی خواہش پر غالب آجائے وہ فرشتوں سے افضل اور جس کی خواہش اس کی عقل پر غلبہ پالے وہ جانوروں سے بھی بدتر ہوتا ہے۔ وسائل الشیعۃ حدیث 20298