حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
اللہ نہ تو کسی کو مجبور کرتا ہے اور نہ ہی (اُس نے) تمام کام کسی کے حوالے کردئیے ہیں بلکہ معاملہ دونوں باتوں کے درمیان ہے۔
اصول کافی کتاب التوحید باب الجبر والقدر حدیث13
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
9
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
کلام --> درس عقائد