حضرت امام محمد باقر عليه‌السلام نے فرمایا: مومن پہاڑ سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے، کیونکہ پہاڑ کو کاٹا جاسکتا ہے،مگر مومن کے دین کو نہیں توڑاجاسکتا۔ اصول کافی باب المومن و علاماتہ حدیث37